Posts

*لاہور کو لاہور کیوں کہا جاتا ہے؟؟؟*

 *كيا آپ كو علم ہے كہ*  *لاہور کو لاہور کیوں کہا جاتا ہے؟؟؟*  كہا جاتا ہے كہ پرانے زمانے ميں ایک سلطان نے شادى كا اراده كيا تو اس نے تمام شہزاديوں كو جمع كر كے ان كو كچھ بيج ديئے اور كہا کہ تم ميں سے جو بهى 6 ماه بعد گلاب كا پهول لے كر آئے گی وھی ميرى زوجہ اور سلطنت كى ملكہ ھوگی 6 ماه گزرنے كے بعد تمام شہزادياں ھاتهوں ميں پهول اٹهائے محل ميں حاضر هو گئيں،كچھ كے ھاتھ ميں سرخ ، كچھ كے ھاتھ ميں پيلے غرض ھر ايک كے ھاتھ ميں الگ ھی رنگ كے پهول تهے سوائے ان ميں سے ايک كے كہ جس كے ھاتھ ميں كوئى بهى پهول نہيں تها۔ بادشاه نے اس سے دريافت كيا كہ تمهارے پهول كہاں ھیں تو اسنے جواب ديا كہ اے سلطان آپ نے ہميں جو بيج ديئے تهے وه گلاب كے نہيں تهے سلطان كو شہزادى كا جواب اور اسكى صداقت پسند آئى اور اس سے شادى كر كے اسے ملكہ سلطنت كے خطاب سے نواز ديا  جہاں تک لاہوركا معاملہ ہے تو یقین جانیے اسكے بارے ميں مجھے كچھ پتہ نہيں اور سارى زندگى اس بارے ميں كوئى كہانى بھی نہيں سنى,,,  _توجہ سے پڑھنے کا دنے واد_ 🙏,,,

آپریشن کیلئے بیہوشی کا ٹیکہ لگانے سے پہلے

 آپریشن کیلئے بیہوشی کا ٹیکہ لگانے سے پہلے، ڈاکٹر نے مریضہ سے پوچھا: آپ کی عمر؟ مریضہ نے کہا: 28 سال ڈاکٹر نے کہا: محترمہ، آپ کو یقین ہے ناں کہ آپ کی یہی عمر ہے کیونکہ میں نے آپ کی عمر کے حساب سے آپ کی بیہوشی کی دوا کی مقدار مقرر کرنی ہے۔ مریضہ نے کہا: 30 سال ڈاکٹر نے پھر کہا: آپ دیکھ لیجیئے، دوائی کی کم یا زیادہ مقدار سے مریض یا تو آپریشن کے دوران ہی ہوش میں آ جاتا ہے یا پھر کومے میں بھی جا سکتا ہے۔ مریضہ: 35 سال ڈاکٹر نے پھر کہا: اگر آپ عمر غلط بتائیں گی تو دوائی کی کم و بیش مقدار کا سیدھا سیدھا اثر گردوں پر پڑتا ہے اور وہ فیل بھی ہو سکتے ہیں۔ مریضہ نے چیختے ہوئے کہا: 42سال، اور اب بھلے آپریشن ٹھیٹر سے میری لاش ہی کیوں ناں باہر نکلے، میں اس سے زیادہ عمر بالکل ہی نہیں بڑھاؤں گی😂😂😁😁

ایک امیر آدمی نے دو آدمیوں کو روڈ کے کنارے گھاس کھاتے دیکھا۔۔۔۔

 ایک امیر آدمی نے دو آدمیوں کو روڈ کے کنارے گھاس کھاتے دیکھا۔۔۔۔ تو فورا ڈرائیور سے گاڑی روکنے کا کہا۔ پھر ڈرائیور سے کہا: "ان لوگوں سے گھاس کھانے کی وجہ پوچھو۔” ڈرائیور کے پوچھنے پر دونوں نے بتایا کہ وہ بہت غریب ھیں اس لیے گھاس کھانے پر مجبور ھیں۔ امیر آدمی نے انہیں اپنے ساتھ گھر چلنے کی پیشکش کی۔ ایک نے کہا کہ اسکی بیوی اور دو بچے بھی ساتھ ہیں۔ امیر آدمی نے کہا کہ ان کو بھی اپنے ساتھ لے لو۔ تو دوسرے نے بھی اپنے بیوی اور بچے کا پوچھا کہ کیا انہیں بھی وہ ساتھ لے جا سکتے ھیں۔ امیر آدمی نے سب کو ساتھ لے جانے کی حامی بھر لی۔ راستے میں ان آدمیوں نے امیر آدمی کا شکریہ ادا کیا کہ آپ بہت مہربان شخص ہیں آپ نے ہمیں بیوی بچوں سمیت اپنے ساتھ رہنے کی اجازت دے دی۔ اس پر امیر آدمی نے کہا۔۔ "آپ لوگوں کو میرا گھر بھی بہت پسند آئے گا وہاں ایک ایک فٹ کی اونچی اونچی گھاس بھی پسند اۓ گی ۔ اور اس کو کھانے میں مزا بھی آئے گا ۔ پاکستانی قوم کئی سالوں سے سیاستدانوں کے ہاتھوں دھوکہ کھا رہی ہے جو سیاستدان بھی آتا ھے قوم پر ترس کھاتے ہوئے سب کو اپنے ساتھ “گاڑی” میں بٹھا کر اپنے گھر بڑی بڑی اور ہری گھا...

*ایک پیار بھرا شکریہ🫵🏻🌹*

 *ایک  پیار  بھرا  شکریہ🫵🏻🌹*  > ان سب ممبرران کے لئے جو باقاعدگی سے  میری   بھیجی گئی پوسٹ پڑھتے ہیں💐   *مجھے  اپنےاحساسات آپ کے ساتھ بانٹ کر خو شی ہوتی ہے🎊*  > اور یہ خوشی اس وقت دوچند ہوجاتی ہے جب آپ محبت بھرا ری ایکشن دیتے ہیں. یہ یقین دہانی ہوتی ہےاس بات کی کہ  اپ میرے خیالات و احساسات میں میرے ساتھ ہیں🤝  *یقیناً آپ کا ری ایکٹ آپ کی قدر دانی کی دلیل ہے*🤝💐💫🎉

ایک آدمی نے اپنے دوست کے گھر فون کیا اور فون اس کے چھوٹے سے بیٹے نے اٹھایا

 ایک آدمی نے اپنے دوست کے گھر فون کیا اور فون اس کے چھوٹے سے بیٹے نے اٹھایا۔ آدمی نے کہا: "بیٹا، تمہارے ابو کہاں ہیں؟" بچے نے آہستہ آواز میں کہا: "ابو مصروف ہیں۔" آدمی نے کہا: "وہ کیا کر رہے ہیں؟" بچے نے آہستہ آواز میں کہا: "وہ ڈرائنگ روم میں بیٹھے ہیں۔" آدمی نے پوچھا: "اور تمہاری ماما کہاں ہیں؟" بچے نے آہستہ آواز میں کہا: "ماما بھی مصروف ہیں۔" آدمی نے کہا: "ماما کیا کر رہی ہیں؟" بچے نے آہستہ آواز میں کہا: "وہ کمرے میں ہیں اور رو رہی ہیں۔" آدمی نے کہا: "اچھا، مجھے کوئی بڑا شخص دو جس سے میں بات کر سکوں، وہاں اور کون ہے؟" بچے نے آہستہ آواز میں کہا: "یہاں پڑوسی بھی ہیں۔" آدمی نے کہا: "اچھا، کسی پڑوسی کو دو بات کرنے کے لیے؟" بچے نے آہستہ آواز میں کہا: "وہ بھی مصروف ہیں۔" آدمی نے کہا: "وہ کیا کر رہے ہیں؟" بچے نے آہستہ آواز میں کہا: "وہ ابو، ماما اور پڑوسیوں کے ساتھ ہیں۔" آدمی نے پوچھا: "اور کون کون ہے وہاں؟" بچے نے آہستہ آواز میں کہا: "پ...

بیٹی کو نصیحت !!🌸🌼

 بیٹی کو نصیحت !!🌸🌼 بیٹی بد دل ہو کر میکے آگئی باپ نے کہا تمہارے ہاتھ کا کھانا کھائے بہت دن ہو گئے ہیں ، آج میرے لئے ایک انڈا اور ایک آلو ابال دو اور ساتھ میں گرما گرم کافی. لیکن 20 منٹ تک چولہے پر رکھنا۔ـــ جب تیار ہو گیا تو کہا آلو چیک کر لو ٹھیک سے گل کر نرم ہو گیا ھے. اب انڈا چھو کر دیکھو ہارڈ بوائل ہو گیا. کافی چیک کرو ، رنگ اور خوشبو آگئی ؟ بیٹی نے چیک کر کے بتایا کہ سب پر فیکٹ ھے. باپ نے کہا : دیکھو ، تینوں چیزوں نے گرم پانی میں یکساں وقت گزارا اور برابر کی تکلیف برداشت کی. آلو سخت ہوتا ھے ، اس آزمائش سے گزر کر نرم ہو گیا. انڈا نرم ہوتا ھے ، گرے تو ٹوٹ جائے لیکن اب سخت ہو گیا ھے اور اس کے اندر کا لیکویڈ بھی سخت ہو گیا ھے. کافی نے پانی کو خوش رنگ ، خوش ذائقہ اور خوشبو دار بنا دیا ھے. تم کیا بنا چاہو گی ؟ آلو ، انڈا یا کافی. یہ تمہیں سوچنا ھے. یا خود تبدیل ہو جاؤ یا کسی کو تبدیل کردو. ڈھل جاؤ یا ڈھال دو. یہی گزارے کا فن ہے !سیکھنا، اپنانا ، تبدیل ہونا ، تبدیل کرنا ، ڈھالنا ، ڈھل جانا ، یہ اسی وقت ممکن ھے جب نباہ کرنے کا عزم ہو. کم ہمت منزل تک نہیں پہنچتا ، راستے میں ہلاک ہو ...

کم عمر لڑکیاں آسان حدف ہیں وہ ڈر کے مارے کسی کو کچھ نہیں بتاتی .

 کم عمر لڑکیاں آسان حدف ہیں وہ ڈر کے مارے کسی کو کچھ نہیں بتات ی .  وہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ایک بڑے گھر میں کام کرتی تھیں۔ ان کی عمر صرف 16 برس تھی۔ عارفہ (فرضی نام) کا جسم قدرے پتلا تھا۔ گذشتہ مہینے گھر کے مکینوں کو عارفہ کے جسم میں کچھ تبدیلیوں کا احساس ہوا تو انہوں نے عارفہ سے بات کی لیکن وہ انہیں کچھ نہیں بتا رہی تھیں۔ یہ کہانی اردو نیوز کو لاہور ڈیفنس سرکل کے خواتین کے خلاف خصوصی جنسی جرائم کی بابت کام کرنے والے  سپیشل سیکشوئل آفینسز یونٹ (ایس ایس او آئی یو) کی سربراہ عائشہ اعظم نے سنائی۔ اس واقعے سے  متعلق مزید بتاتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ساہیوال سے ان کے گھر والوں کو بلا لیا۔ اور جب ان کی والدہ آئیں تو بات کھلی۔ ان لوگوں کا شک درست تھا وہ حاملہ تھیں۔ اور ان کو اسی گھر کا ایک ڈرائیور ریپ کر رہا تھا۔ اور وہ ڈر کے مارے یہ بات کسی کو بتا نہیں رہی تھیںعائشہ اعظم نے مزید بتایا کہ ’اس کے بعد گھر والوں کی مدعیت میں مقدمہ درج ہوا۔ ہم نے ملزم کو گرفتار کیا اور اس سے تفتیش کی اور اب اسے جیل بھجوا دیا ہے۔ عارفہ اپنے والدین کے پاس واپس چلی گئی ہیں...