Posts

Showing posts from February, 2025

دودھ جلیبی انسان کو کن کن بیماریوں

 دودھ جلیبی انسان کو کن کن بیماریوں سے شفا دیتی ہے.. آج سے 20 سال پہلے دودھ جلیبی کا بہت رجحان ہوتا تھا دودھ کی دکان پہ گرم گرم کاڑھے ہوئے دودھ اور نرم نرم جلیبی کو صحت کا خزانہ سمجھا جاتا تھا مگر افسوس نئی نسل اس کے فوائد سے آشنا نہیں..🌸 یہ کمر درد ، تھکاوٹ، اعصابی تناؤ ، نزلہ زکام ،ہڈیوں جوڑوں کا درد، سر درد، پٹھوں کے کھچاؤ جیسی کئی اور بیماریوں کو پاس بھی نہیں آنے دیتی تھی ۔ 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏 جلیبی کی حیثیت پاکستان کی قومی مٹھائی کی سی ہے یہ سال کے بارہ مہینے بنائی جاتی ہے اور اس کو کھانے والوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہی ہو رہا ہے ، چینی کے شیرے میں ڈوبی بل کھاتی جلیبی جب حلوائی کی کڑھائی سے باہر نکلتی ہے تو اس کی لذت کے بارے میں سوچ کر دیکھنے والے کے منہ میں پانی بھر آتا ہے-😍😍😍😍😍 سردی کے موسم میں یہی جلیبی جب گرم گرم دودھ میں ڈبو کر کھائی جاتی ہے تو اس کی حیثیت صرف ایک مثھائی کی نہیں رہتی ہے بلکہ یہ یونانی حکما کے مطابق ایک طاقت فراہم کرنے والے کشتے میں تبدیل ہو جاتی ہے اور بیش بہا طبی فوائد کی حامل غذا بن جاتی ہے دودھ جلیبی کو کھانے کے اہم طبی فوائد کچھ اس...