دودھ جلیبی انسان کو کن کن بیماریوں

 دودھ جلیبی انسان کو کن کن بیماریوں سے شفا دیتی ہے..

آج سے 20 سال پہلے دودھ جلیبی کا بہت رجحان ہوتا تھا دودھ کی دکان پہ گرم گرم کاڑھے ہوئے دودھ اور نرم نرم جلیبی کو صحت کا خزانہ سمجھا جاتا تھا

مگر افسوس نئی نسل اس کے فوائد سے آشنا نہیں..🌸

یہ کمر درد ، تھکاوٹ، اعصابی تناؤ ، نزلہ زکام ،ہڈیوں جوڑوں کا درد، سر درد، پٹھوں کے کھچاؤ جیسی کئی اور بیماریوں کو پاس بھی نہیں آنے دیتی تھی ۔

🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏

جلیبی کی حیثیت پاکستان کی قومی مٹھائی کی سی ہے یہ سال کے بارہ مہینے بنائی جاتی ہے اور اس کو کھانے والوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہی ہو رہا ہے ، چینی کے شیرے میں ڈوبی بل کھاتی جلیبی جب حلوائی کی کڑھائی سے باہر نکلتی ہے تو اس کی لذت کے بارے میں سوچ کر دیکھنے والے کے منہ میں پانی بھر آتا ہے-😍😍😍😍😍

سردی کے موسم میں یہی جلیبی جب گرم گرم دودھ میں ڈبو کر کھائی جاتی ہے تو اس کی حیثیت صرف ایک مثھائی کی نہیں رہتی ہے بلکہ یہ یونانی حکما کے مطابق ایک طاقت فراہم کرنے والے کشتے میں تبدیل ہو جاتی ہے اور بیش بہا طبی فوائد کی حامل غذا بن جاتی ہے دودھ جلیبی کو کھانے کے اہم طبی فوائد کچھ اس طرح سے ہوتے ہیں-💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪


🤎🤎🤎🤎🤎🤎🤎🤎🤎🤎🤎🤎🤎🤎🤎🤎

دودھ اور جلیبی کا ملاپ کیلشیم، پروٹین اور کاربوہائيڈریٹ سے بھرپور ہوتا ہے جو کہ جسم کو فوری توانائی فراہم کرتی ہے اور جسم میں گرمی مہیا کرتی ہے جو کہ سردی کے اثرات کا خاتمہ کرتی ہے اور جسم کو سردی سے مقابلہ کرنے کی طاقت فراہم کرتی ہے-


👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍

سردی کے موسم میں ہڈیوں میں درد ہونا ایک عام سی بات ہوتی ہے خاص طور پر جوڑوں کے درد کے مریض اس موسم میں ان دردوں سے بہت پریشان نظر آتے ہیں- ایسے مریض دن میں ایک بار دودھ جلیبی کا استعمال کریں اس سے ان کی ہڈيوں کی سوزش میں نہ صرف کمی واقع ہو گی بلکہ دودھ جلیبی کی گرمی سے دردوں میں بھی آرام ملے گا- 


,💪💪💪💪💪🤎🤎💪💪💪💪💪💪💪

انسانی جسم میں پٹھے جسم کو نہ صرف حرکت دینے میں استعمال ہوتے ہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ تمام اہم افعال میں اہم کردار ادا کرتے ہیں- مگر سردی کے موسم میں ان میں سوزش اور سختی کے باعث شدید درد کی شکایت ہو سکتی ہے اس صورت میں دودھ جلیبی کا ایک پیالہ نہ صرف ان پٹھوں کی سوزش کا خاتمہ کرتا ہے بلکہ ان میں گرمی فراہم کر کے ان کی نقل و حرکت میں آسانی پیدا کرتا ہے-


💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯

ناک کا بند ہو جانا یا پھر نزلہ کا بہنا بخار اور سردرد کا سبب بن سکتا ہے اس صورت میں گرم چیزوں کا استعمال نہ صرف اس کیفیت کا خاتمہ کرتا ہے بلکہ دودھ جلیبی کا روزانہ استعمال اس سے محفوظ رکھنے میں بھی مدد دیتا ہے-🙏🙏🙏🙏🙏🙏😍😍😍😍

جلیبی کی مٹھاس انسان کے خوش ہونے والے ڈوپامائن کے افراز کا سبب بنتی ہے جس سے انسان کا موڈ بہتر ہوتا ہے اور اس کے استعمال سے وہ خوشی محسوس کرتا ہے اور اس کو ڈپریشن سے بھی نجات ملتی ہے-

👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌

طریقہ ۔۔۔ آدھا کلو گرم دودھ میں ایک پاٶ جلیبی ڈال دیں پندرہ بیس منٹ بعد نرم ہوجاٸینگیں چمچ سے تناول فرماٸیں🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏

✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️

Comments

Popular posts from this blog

ہماری یونیورسٹیوں کا ماحول

ایک طرف موت تو دوسری طرف بھوک

*طلبہ اور پادری کا ایک ایمان افروز مکالمہ*