Posts

Showing posts from March, 2025

ایک خاتون آٹو ورکشاپ گئی اور 710 مانگا

 ایک خاتون آٹو ورکشاپ گئی اور 710 مانگا۔ سب لوگ ایک دوسرے کا منہ تکنے لگے، کسی کو کچھ سمجھ نہیں آیا۔ آخرکار، ایک مکینک نے پوچھا: "یہ 710 کیا ہے؟" خاتون نے کہا: "وہ انجن کے بیچ میں لگا ایک چھوٹا سا پرزہ ہوتا ہے، وہ کھو گیا ہے۔" مکینک نے ایک سادہ کاغذ دیا اور کہا: "اس پر اس کی تصویر بنا دیجیے۔" خاتون نے ایک دائرہ بنایا اور اس پر 710 لکھ دیا۔ اب بھی کسی کو کچھ سمجھ نہیں آیا۔ مکینک اس خاتون کو ایک دوسری گاڑی کے پاس لے گیا، انجن دکھایا اور بولا: "اس میں وہ پارٹ ہو تو بتائیے۔" خاتون نے فوراً کہا: "سامنے ہی تو ہے!" مکینک نے جیسے ہی اس پارٹ کو دیکھا، غش کھا کر گر پڑا اور ابھی تک بے ہوشی کی حالت میں ہے۔ آئیے، آپ بھی اس پارٹ کا دیدار کر لیں کہ آخر یہ 710 کس بلا کا نام ہے۔ بلکل پہلا کمنٹ دیکھیں۔