Posts

Showing posts from January, 2025

بنیادی اسلامی معلومات جنہی ہر مسلمان کو جاننا چاہئے*

*بعض وہ بنیادی اسلامی معلومات جنہی  ہر مسلمان کو جاننا چاہئے* **اسلامی مہینے* 1. محرم 2. صفر 3. ربيع الأول 4. ربيع الثانی  5. جمادى الأولى 6. جمادى الثانیہ 7. رجب 8. شعبان 9. رمضان 10. شوال 11. ذو القعدة 12. ذو الحجة *ایمان کے ارکان* 1. اللہ پر ایمان رکھنا  2. انبياء پر ایمان رکھنا  3. آسمانی کتابوں پر ایمان رکھنا  4. فرشتوں پر ایمان رکھنا  5. تقدیر پر ایمان لانا  6. قیامت کے دن پر ایمان لانا  *ان 25 انبیاءکرام کے نام جن کا ذکر قرآن کریم میں آیا ہے* 1. آدم 2. إدريس 3. نوح 4. هود 5. صالح 6. لوط 7. إبراهيم 8. إسماعيل 9. إسحاق 10. يعقوب 11. يوسف 12. شعيب 13. أيوب 14. ذو الكفل 15. موسى 16. هارون 17. داود 18. سليمان 19. إلياس 20. اليسع 21. يونس 22. زكريا 23. يحيى 24. عيسى 25. محمد *ائمۂ اربعہ* 1. امام مالك بن أنس 2. امام أبو حنيفة 3. امام شافعي 4. امام أحمد بن حنبل **اسلام کے 5 بنیادی اركان* 1. اللہ کے ایک ہونے اور محمد صلی اللہ علیہ و سلم کے اللہ کا آخری رسول ہونے کی گواہی دینا 2. نماز پڑھنا  3. رمضان کے روزے رکھنا  4. زکات نکالنا 5. حج کرنا...

گھر والے میرے لئے رشتہ دیکھنے گئے

 *گھر والے میرے لئے رشتہ دیکھنے گئے* 😂، 😂ساتھ میں بھی تھا اور مجھے چپ چاپ بیٹھے رہنے کو کہا !😋 تو لا پرواہی سے بیٹھا چیونگم چبا رہا تھا، لڑکی کے باپ کو یہ حرکت ناگوار گزری😋😂. پوچھا؛ یہ کیا حرکت کر رہے ہو، کیوں چباتے ہو یہ چیونگم? میں نے کہا: بس جی، تب چباتا ہوں جب سگریٹ پی بیٹھوں. تو تم سگریٹ بھی پیتے ہو؟ لڑکی کے باپ نے پوچھا. بس جی جب شراب پیئوں تو تب ہی سگریٹ پیتا ہوں. میں نے کہا. تو تم شراب بھی پیتے ہو؟ لڑکی کے باپ نے سوال کیا. میں نے جواب دیا؛ جی، بس اسی دن پیتا ہوں جس دن جوا ہار کر آؤں. لڑکی کے باپ نے پوچھا: تو تم جوا بھی کھیلتے ہو؟ میں نے کہا؛ بس جی، جب سے جیل سے آیا ہوں تب سے یہ عادت پڑی ہے. لڑکی کے باپ نے حیرت سے کہا؛ تو تم جیل بھی جا چکے ہو کیا؟ میں نے کہا؛ بس جی، وہ ایک قتل ہو گیا تھامجھ سے. لڑکی کے باپ نے حیرت سے پوچھا؛ تو تم قاتل بھی ہو، کیوں قتل کیا تھا؟ میں نے کہا؛ بس جی، ایک گھر میں رشتہ دیکھنے گئے تھے، لڑکی کا باپ سوال بڑے پوچھتا تھا.  لڑکی کے باپ نے کہا تو آپ منہ میٹھا کیجیے مجھے یہ رشتہ منظور ہے. 🤓🤭😾😹