آج میری بائک سے کوئی سارا پیٹرول نکال کر لے گیا

 آج میری بائک سے کوئی سارا پیٹرول نکال کر لے گیا

دلچسپ بات یہ ہوئی کہ بائک سے پیٹرول چوری کرنے والے غریب کا اپنا موبائل بائک کے پاس ہی رہ گیا، جس پر اسکی فیسبک آئی ڈی کھلی ہوئی تھی۔

اگر آپ میں سے کوئی اسے جانتا ہے تو نیچے لنک میں اسکی پروفائل ذرہ کھول کر دیکھیں اور بتائیں کہ یہ کون شخص ہے۔ ویسے شکل سے ایسا لگتا تو نہیں جیسی اس نے حرکت کی ہے۔

http://www.facebook.com/profile.php

Comments

Popular posts from this blog

بیٹا آج سیب لایا ہوں، کھا لینا :😥 یہ ابو کا جملہ ہوتا تھا

ایک طرف موت تو دوسری طرف بھوک