ایک کنجوس اعرابی کو کسی نے شادی کی ترغیب دلائی اعرابی کہنے لگا
ایک کنجوس اعرابی کو کسی نے شادی کی ترغیب دلائی
اعرابی کہنے لگا
الدنيا كلمتان: هات، وخذ، والحياة كلمتان: هات وخذ، والمرأة كلمتان أيضًا، ولكنهما: هات، وهات
دنیا کلموں پر مشتمل ہے *لاؤ مجھے دو اور یہ لو*
اور زندگی دو باتوں پر مشتمل ہے *لاؤ مجھے دو اور یہ لو*
جبکہ عورت بھی دو ہی کلمات پر مشتمل ہے مگر وہ ہیں *لاؤ مجھے دو اور لاؤ مجھے دو* 😅
اعرابی کنوارہ ہونے کے باوجود سیانا تھا کہ عورت صرف لاؤ مجھے دو لاؤ مجھے دو ہی کہتی ہے
*ویسے بھی مشاہدہ ہے بندہ صرف کنوارہ ہونے تک ہی سیانا رہتا ہے* 😅
لہذا اگر آپ کو کنوارہ دوست سیانی باتیں کرے تو فائدہ اٹھایا کریں 😀
Comments
Post a Comment