بیچارے مرد ہمیشہ محروم رہے

 بیچارے مرد ہمیشہ محروم رہے* 😥

پیدا ہوتے ہیں تو مبارکباد ماں کو ملتی ہے 😜🤣😂

شادی ہوتی ہے تو تعریف دلہن کی ہوتی ہے 🤪😜🤣

مر جاتے ہیں تو بییما کی رقم بیوی کو ملتی ہے 😍😜🤪😂

اور حد تو تب ہو گئی جب ایک شخص نے سو بار خون عطیہ دے کر نیا رکارڈ بنایا مگر بَلَڈ بینک والوں نے اس کی بیوی کو اعزاز سے نوازا یہ کہہ کر کہ " شکریہ محترمہ ۔ آپ نے ان کا خون نہیں پیا تبھی تو ہم نے لیا"

🤣😂

Comments

Popular posts from this blog

بیٹا آج سیب لایا ہوں، کھا لینا :😥 یہ ابو کا جملہ ہوتا تھا

آج میری بائک سے کوئی سارا پیٹرول نکال کر لے گیا

ایک طرف موت تو دوسری طرف بھوک