لاہور: ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر کو جھانسہ دینے

 لاہور: ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر کو جھانسہ دینے والی مرکزی ملزمہ آمنہ عروج کا بیان ریکارڈ


لاہور: ملزمہ آمنہ عروج  نے خلیل الرحمن قمر کو ہنی ٹریپ کیا 


لاہور: ملزمہ گوجرانوالہ کی رہائشی ہے اور ہائی پروفائل افراد کو جھانسہ دیکر بھاری رقوم بٹورتی ہے،پولیس ذرائع


لاہور: خلیل الرحمن قمر سے 10 سے 15 دن تک بات ہوئی،ملزمہ کا بیان


لاہور: فون کے ذریعے خلیل الرحمن قمر سے چیٹ ہوئی،تصاویر کا تبادلہ ہوا،ملزمہ کا پولیس کو  بیان 


لاہور: خلیل الرحمن قمر نے ملنے کا کہا،تب میں نے گھر بلا لیا،ملزمہ کا بیان ریکارڈ


لاہور: واقعہ کی مختلف پہلوؤں سے جانچ پڑتال کی جارہی ہے،پولیس حکام

Comments

Popular posts from this blog

بیٹا آج سیب لایا ہوں، کھا لینا :😥 یہ ابو کا جملہ ہوتا تھا

آج میری بائک سے کوئی سارا پیٹرول نکال کر لے گیا

ایک طرف موت تو دوسری طرف بھوک