وہاڑی میں اینٹی کرپشن کی بڑی کاروائی

 وہاڑی میں اینٹی کرپشن کی 

بڑی کاروائی

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان ریجن کی  ہدایت پر سرکل آفیسر انٹی کرپشن منصور خان نے سنئیر سول جج آصف نیاز کے سربراہی میں ڈسٹرکٹ ڈرگ کنٹرولر وہاڑی روبینہ تاج کو ریڈ کرکے رنگے ہاتھوں 150000ہزار روپے رشوت لیتے ہوئےگرفتار کر لیا

Comments

Popular posts from this blog

بیٹا آج سیب لایا ہوں، کھا لینا :😥 یہ ابو کا جملہ ہوتا تھا

آج میری بائک سے کوئی سارا پیٹرول نکال کر لے گیا

ایک طرف موت تو دوسری طرف بھوک