بلدیہ نیلامی کے معاملات میں
بلدیہ نیلامی کے معاملات میں
تاجران کے مسائل حل کرنے کے لیے ایم پی اے وہاڑی میاں ثاقب خورشید میدان میں آ گیے خالد محمود ڈوگر ایم پی اے بوریوالہ نے بھی مکمل معاونت کی
لاہور میں تاجران کے وفد صدر مرکزی انجمن تاجران وہاڑی ارشاد حسین بھٹی ضلعی جنرل سیکرٹری میاں ساجد آصف سنئیر ایگزیکٹو کونسل ممبر راؤ محمد اسحاق کی صوبائی وزیر خزانہ میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن سے ملاقات
دوسری ملاقات صوبائی وزیر بلدیات میاں ذیشان رفیق سے تمام معاملات زیر بحث لائے گئے اور یقین دھانی کرائی گئی
وہاڑی مرکزی انجمن تاجران کے عہدیداران ساجد مسعود مرزا راو خلیل احمد حاجی اسلم مدنی شیخ ظفر شہزاد رانا فیض رسول فیضی چوہدری محمد رفیق ثمران ستار عابد الرحمن اعوان حاجی نوید اختر چوہدری جاوید انور حاجی اللہ دتہ و دیگر تاجران نے ایم پی اے وہاڑی میاں ثاقب خورشید کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا اس شہر وہاڑی کے لیے اور وہاڑی کے تاجران کے لیے میاں ثاقب خورشید کی خدمات کو سراہتے ہیں
Comments
Post a Comment