انتہائی افسوس ناک اور تشویشناک خبر
انتہائی افسوس ناک اور تشویشناک خبر یہ ہے کہ انڈسٹریل اسٹیٹ ملتان میں دو فیکٹریاں آگ کی لپیٹ میں آگئی ہیں .
آگ نے ایگری نار کے پلانٹ ۔ کوالٹی لیب ( یعقوب گروپ) فارمولیشن پلانٹ ۔ اور واربل گروپ کے کچھ حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ھے ۔ عینی شاھدوں کے مطابق آگ کی شدت بہت تیز ھے اور أگ کی شدت میں تیزی آرھی ھے ۔ اور دھماکوں کی آوازیں آرھی ھیں
Comments
Post a Comment