ویلڈن_ایس ایچ او تھانہ سٹی وہاڑی چوہدری اکرام نے تعینات ہوتے ہی منشیات فروشی کے بڑے مگر مچھوں کو نکیل ڈال دی

 ویلڈن_ایس ایچ او تھانہ سٹی وہاڑی چوہدری اکرام نے تعینات ہوتے ہی منشیات فروشی کے بڑے مگر مچھوں کو نکیل ڈال دی ۔

وہاڑی (مہر ساجد حسین کاٹھیا)ایس ایچ او تھانہ سٹی وہاڑی  چوہدری اکرام کی منشیات کے خلاف بڑی کاروائی ریکارڈ یافتہ منشیات فروش رکھا ڈون گرفتار 10 کلو سے زائد چرس برآمد مقدمہ درج منشیات فروش کسی ریایت کے مستحق نہیں بلاتفریق سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی ایس ایچ او چوہدری اکرام کا دو ٹوک بیان تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی منصور امان کی ہدایت اور ڈی ایس پی اشرف تبسم کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ سٹی وہاڑی چوہدری اکرام نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش رکھا ڈون کو گرفتار کرکے 10 کلو سے زائد چرس برآمد کرلی اور مقدمہ درج کرلیا اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ سٹی وہاڑی چوہدری اکرام کا کہنا تھا کہ منشیات فروشی میں ملوث عناصر کسی ریایت کے مستحق نہیں آئینی ہاتھوں سے نپٹا جائے گا

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

ہماری یونیورسٹیوں کا ماحول

ایک طرف موت تو دوسری طرف بھوک

*طلبہ اور پادری کا ایک ایمان افروز مکالمہ*